بلوچستان میں بارشوں نے تباہی پھیلا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی، ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں گزشتہ دو دنوں کے دوران کوئٹہ، کچھی، مستونگ اور خضدار سے رپورٹ […]

پاکستان بھر میں آج کس کس شہر میں بارش برسے گی؟ کہاں کہاں گرمی کا زور ٹوٹے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر شہروں میں موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

بڑے شہر والے 2 جولائی کی تیاری کر لیں، خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پاکستان میں 3 کروڑ آبادی والے شہر کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ وہ 2 جولائی کی تیاری کر لیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 جولائی سے […]

مون سون بارشیں آج سے شروع، کہاں کہاں جل تھل ہو جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد مون سون کی بارشیں آج سے شروع ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ پاکستان کے بیشتر حصوں تک پھیلے گا جس کے باعث اگلے چند روز تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ، کن کن علاقوں میں بادل برسنے کو تیار ہیں؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں یکم جولائی تک موسم جزوی ابر آلود ، صبح و رات میں بوندا باندی ہو گی جبکہ درجہ حرارت 33 سے 35 سینٹی گریڈ رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]

آزاد کشمیر کے شہری اور سیاح ہو جائیں خبردار،5 جولائی تک طوفانی بارشیں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کا باعث بنیں گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے شہری اور سیاح ہوشیار، انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہو جائیں تیار، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں پانچ جولائی تک برسیں گے۔م لگا تار۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کر دیا سب کو خبردار ۔ محکمہ موسمیات نےملک […]

پاکستان میں ذوالحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کہیں سے بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی […]

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ہے جس کی وجہ سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی متعلقہ(این ڈی ایم اے) نےاداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی تازہ ترین […]

یکم سے 5 جولائی، خطرناک موسم کی پیشنگوئی کر دی گئی، کون کون سے شہروں کے مکین محتاط ہو جائیں؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل کب شروع ہو گا؟ گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کے لئے زبردست خوشخبری آئی ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز سے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل رواں ہفتے ہی شروع ہونے کا امکان […]

پاکستان میں ذوالحج چاند کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل (بدھ، 29 جون کو) کراچی میں مولانا سید محمد عبدالخبیر کی زیر صدارت ہو گا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اجلاس میں مرکزی رویت ہلال […]