شہری تیار ہوجائیں، مون سون بارشوں کا سسٹم شدت اختیار کرگیا

کراچی(پی این آئی)مون سون ہواوں کا سسٹم شدت اختیارکرگیا ، جس کے باعث کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، شدید بارشوں سےاربن فلڈنگ کا خدشہ ‌ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیوی مون سون رین الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

مون سون کا طاقتور سپیل شروع ہو گیا، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچادی

لاہور ،کراچی (پی این آئی) لاہور میں مون سون کا سپیل شروع ہو چکا ہے، مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے ۔لاہورکےعلاقے مسلم ٹاؤن،اچھرہ کےاطراف میں بارش جاری ہے […]

آج سے طوفانی بارشیں، پاکستان کے کون کون سے شہروں میں موسلادھار پانی برسے گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں میں آج جمعرات کے دن سے طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق اسلام آباد میں […]

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسہ جاری، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں بادل برسے، آئی آئی چندریگرروڈ ، اختر کالونی، ڈیفنس ویو، محمود آباد اور کلفٹن میں تیز […]

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد خدشہ ہے کہ نالہ لئی شہری آبادیوں میں تباہی پھیلا دے گا۔ عوام کو خبردار کرنے کے لیے واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مقامی […]

طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، 48 زخمی

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے جبکہ 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔موسلادھار بارش کے باعث خضدار، قلات، لسبیلہ، نصیر آباد، گوادر، پنجگور، تربت، آواران، […]

شہری تیار رہیں، عید کے تینوں دنوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق عیدکےدوران مزیدمون سون بارشیں ہو ں گی ،8 اور 9 جولائی کےدوران میرپورخاص،دادو،کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ اور بدین میں تیز بارشوں کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے […]

خبردار، کراچی والے آج ہو جائیں تیار، آج بڑی آزمائش کا دن ہو سکتا ہے

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کر دیا ہے خبردار، کہ کراچی والے آج ہو جائیں تیار، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ سردار سرفراز نے میڈیا سے […]

طوفانی بارشیں، کون کونسے ڈیمز ٹوٹ گئے؟ سیلابی پانی شہری آبادی میں داخل ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 7 ڈیمز ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقے خاص کر شمالی بلوچستان کے اضلاع طوفانی مون سون بارشوں کی زد میں ہیں۔ شمالی بلوچستان کے علاقوں میں طوفانی بارشوں نے […]

عید الاضحی کے موقع پر گرج چمک کیساتھ تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مسلسل داخل ہو رہا ہے اور عید کی تعطیلات کے […]

تباہ کن بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کوئٹہ آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر اضلاع ان دنوں مون سون کی طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ 2 روز کے دوران ہونے والی طوفانی […]