آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشنگوئی، کن کن شہروں میں ساون کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کیمختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان […]

بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہزاروں بے گھر، 127 جاں بحق

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں 24 جولائی سے شروع ہونیوالے مون سون کے تیسرے سپیل نے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ ہفتے کو مزید سات افراد جبکہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے […]

شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال، 21 افراد ہلاک

تہران (پی این آئی) پڑوسی ملک ایران کے قحط زدہ جنوبی صوبے فارس میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی روئٹرز نے ایران کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ استھبان […]

تعلیمی ادارے اور دفاتر بند، کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں شدید بارشوں کے باعث سندھ حکومت نے کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اطلاعات شرجیل میمن کان بیان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسلادھار بارشوں کے باعث کراچی اور […]

مسلسل بارشیں ہی بارشیں، کب تک بارشوں کا طاقتور سلسلہ جاری رہے گا؟ الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق 24سے 26جولائی تک شہر میں شدید بارشوں کا امکان ہے ساتھ ہی خدشہ ہے کہ شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 22 جولائی کی رات یا […]

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کے بجائے 28 اگست 2022 کو ہوگی جبکہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ ممکنہ بارشوں ،خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابقسندھ بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ اب 28 اگست 2022 کو منعقد ہوگا ۔ جبکہ محرم الحرام اور موسم کی صورت […]

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا، اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں کا زیر آب آنے کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے […]

20جولائی سے ملک میں بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پیشنگوئی کر دی گئی، کتنے روز بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ موسمی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستان کے متعدد علاقوں میں مزید بارشوں کے پیش نظر نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔پاکستان میں محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

شدید طوفان، گھروں اور دفاتر میں پانی جمع ہو گیا، بڑے نقصان کا الرٹ

نیو یارک(پی این آئی)امریکی ریاست ہوائی کے جنوبی ساحلوں میں بلند و بالا لہروں نے گھروں اور دفاتر کو بھگو دیا، شاہراؤں پر پانی بھر گیاجبکہ کئی مقامات پر شادی کی تقاریب متاثر ہوئیں۔ہوائی کے جنوبی علاقوں میں 16 جولائی کو 20 فٹ کی بڑی […]

ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کراچی میں آج رات اور کل تیز بارش متوقع

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرچکا ہے جس سے طوفانی بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں موجود ہے،کراچی میں […]