موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشیں

پشاور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، خیبرپختوںخواہ کے دارالحکومت پشاور سمیت کئی علاقوں میں شدید ژالہ باری اور موسلادھار بارش سے خنکی بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی،تیز ہوائوں اورگرج […]

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلا م […]

ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) موسم سرد ہونے کی بجائے مزید گرم ہو جانے کا امکان، اکتوبر کے ماہ میں بھِی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری کر دیا گیا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق […]

ربیع الاول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ 12ربیع الاول کب ہو گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ربیع الاول 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیرصدارت ربیع الاول کا چاند دیکھنے […]

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی 10 تا 14 ستمبر تک کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کردی گئی ،مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جو 4 سے 5 روز رہیں گی، 10 تا14ستمبر مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارشوں کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے […]

پاکستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور، نیویارک (پی این آئی) ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر […]

شدید بارشوں کے بعد ملک میں شدید ترین سردی کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں ہر موسم شدت اختیار کرے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سردی بھی شدت سے پڑے گی ۔ نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی اور موسلادھار بارشوں سے تباہی کی صورتحال ختم […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 29 اگست بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی سال کے دوسرے مہینے ماہِ صفر المظفر 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی […]

سندھ اور بلوچستان میں 1961 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ ریکارڈ بارشیں ، ہر طرف تباہی کے مناظر

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ اور بلوچستان میں رواں سال 6 دہائیوں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961 کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح […]