رواں سال کا آخری چاند گرہن کب ہو گا اور پاکستان میں دیکھا جائیگا یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) رواں سال کا آخری چاندگرہن(آج ) منگل کو ہوگا جسے پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاندگرہن کا آغازشام 5بجکر56منٹ جبکہ اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا۔چاندگرہن ملک کے مختلف شہروں میں مختلف اوقات کے دوران دیکھاجسکے گا۔اسلام آباد میں […]

سال کا آخری مکمل چاند گرہن، پاکستان میں کل کس وقت نظر آئے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال کے آخری چاند گرہن کے حوالے سے موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان […]

ملک بھر میں ہلکی بارشوں سے موسم سرما کا آغاز، زرعی اور طبی ماہرین نے بھی اچھی خبریں سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔پشاور میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل صبح تک جاری رہنے کا مکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی سرما کی […]

بارشوں نے سرد موسم کا آغاز کر دیا، پاکستان کے کن علاقوں میں گرم کپڑے نکل آئے؟

مالم جبہ (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اس قدر شدید ہو گئی ہے کہ لوگوں نے گرم کپڑوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقے مالم جبہ سمیت میدانی علاقوں میں […]

بارش و برفباری کے لیے ہو جائیں تیار ، پی ڈی ایم اے نے کن علاقوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا؟

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ آج […]

سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی، مزید بارشیں اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں جمعہ سے مغربی ہوائوں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے جس سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا سلسلہ(آج) جمعہ کی شام یا رات […]

پاکستان میں اس سال زیادہ سردی، بارشیں، ژالہ باری اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں […]

آج سورج گرہن پاکستان کے کس کس شہر میں کتنے بجے نظر آئے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال 2022 کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہو گا، پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق آج لگنے والا سورج گرہن یورپ، ایشیا کے مغربی حصے، شمالی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان کتنے فیصد ہو گیا؟ شائقین پریشان

دبئی(آئی این پی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کے روز ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے امکانات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو آسٹریلوی شہر میلبرن کے کرکٹ گرانڈ میں شیڈولڈ ہے، اس […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں

یو اے ای آئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، […]

آئندہ 48 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا،نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک، مالم […]