موسم سرما کا بڑا طوفان ، متعدد جانیں چلی گئیں

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں موسم سرما کے ایک بڑے طوفان سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔این بی سی کے مطابق یہ ہلاکتیں اوکلاہوما، کینٹکی، میسوری، ٹینیسی، وسکونسن، کنساس، نیبراسکا، اوہائیو، نیویارک، کولوراڈو اور مشی گن میں ہوئیں۔ان میں سے چار […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10، وارننگ جاری کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام […]

کراچی والے تیار ہو جائیں، کب تک سردی بڑھنے کا امکان؟

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں اس وقت 7 […]

کراچی والے تیار ہوجائیں، درجہ حرارت کہاں تک پہنچے گا؟

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، زیارت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 9 درجے گرگیا، کوئٹہ میں منفی 4 اور قلات میں منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی والے تیار ہوجائیں، سردی کی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ برفباری کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع۔جبکہ کل یعنی سوموار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور […]

شدید بارشیں، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج شدید بارشوں کی وجہ سے اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں۔وزارت تعلیم نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ جدہ، رابیغ اور خلیس کے اسکولوں میں فزیکل کلاسز معطل رہیں گی۔         سعودی عرب […]

پاکستان کے کن علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان؟

کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ اورگردونواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش ،موسم مزید سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق پنجگور،سوراب،،قلات ،خاران مستونگ ،قلعہ عبداللہ،پشین اور ژوب میں مزید بارش جبکہ کوئٹہ،قلات ،زیارت ،قعلہ عبداللہ،اورپشین کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،دوسری جانب پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی رہائشی علاقے زیر آب ، ہزاروںلوگ بے گھر، متعدد ہلاک

اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی،طوفان کے باعث سیکڑوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں […]

شدید برفباری ،نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی

نانگا پربت (این این آئی)پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور […]

کراچی میں سرد ترین رات، درجہ حرارت کہاں تک گر گیا؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم […]