ہفتہ، اتوار، پاکستان میں کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے نے ویک اینڈ کے دوران مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں […]

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی کا راج، وہ علاقہ جہاں پر پارا منفی 15ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری ،گلیات اور گرد و نواح میں موسم شدیدسرد رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ صبح کے اوقات میں لاہور، گوجرانوالہ، […]

سال 2023، 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن، پاکستان میں کب کیا دیکھا جا سکے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے سال 2023 میں دنیا بھر میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کراچی کے ماہرین کی طرف سے فراہم کی جانے والی تفصیلات کے مطابق نئے سال کا پہلا مکمل سورج […]

شدید بارشیں اور ژالہ باری، موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ عوام کو خبردار کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں بارش کےساتھ ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے ساتھ ژالہ […]

بارشوں اور برفباری کا آغاز، سردی کی لہر میں شدت کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گلگت بلتستان ، کشمیر اور گردو نواح میں مزیدبارش/برفباری ۔       پنجاب، خیبر […]

موسم سرما کی پہلی بارش، کن کن علاقوں سردی بڑھ گئی؟

لاہور (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی […]

بارش اور برفباری، پی ڈی ایم اے نے کن علاقوں میں ہنگامی حالات نافذ کر دی؟

کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان میں بارش اور برفباری کی صورتحال کے باعث محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعلانیہ پابندی کے تحت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور […]

کڑاکے کی سردی کیلئے ہوجائیں تیار، بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں سے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سسٹم تیار، کہاں کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے (آج ) بدھ 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کے شمال […]

خشک سردی کی لہر کب ختم اور بارشوں کا سلسلہ کب جاری ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں خشک اور شدید سردی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان کے شہر توبہ اچکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ کان مہتر زئی اور خانو زئی کے پہاڑوں پر بھی […]