چین میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کے شہر موہے میں اس وقت جون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی […]

پاکستان کے کون سے علاقے یخ بستہ سردی کی لہر کی لپیٹ میں آ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے علاقے یخ بستہ سردی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بتایا گیا ہے کہ کراچی میں صبح سویرے یخ […]

سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی میں سردی کی ایک اور نئی لہر داخل ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ صوبہ سندھ میں( آج)اتوارسے سردی کی نئی لہر کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت […]

حالیہ بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کن کن علاقوں کو متاثر کرے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی، الرٹ بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں، برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہونے کو ہے، ژالہ […]

اگلے 24 گھنٹے، پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ جمعے کے روز بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ […]

دھڑالے کی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع۔       گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی سہ پہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس حوالے سے سرکاری ادارے کی طرف […]

ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ مغربی ہوائیں 18 جنوری کو شمالی بلوچستان میں […]

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

ماسکو (پی این آئی)روس کے خطے سائبریا میں واقع شہر یاکوتسک کو دنیا کے چند سرد ترین مقامات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور انسانی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سرد ترین شہر ہے۔وہاں اس ہفتے درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈ […]

بارش اور برفباری، بیشتر شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔ صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں […]

بارش اور برفباری، ملک کے کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا؟

کوئٹہ(آئی این پی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں اور […]