رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات […]

کراچی میں اتوار کو بھی موسم کی شدت کی پیشنگوئی کر دی گئی، ورجہ حرارت کتنا ہو گا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے کو بھی گرمی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کل بروز ہفتے کو بھی گرم دن ریکارڈ ہوسکتا ہے جس کے دوران پارہ 35سے37ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔خیال رہے کہ […]

روزے ٹھنڈے ٹھار، رمضان میں کن شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔۔۔ جبکہ شہر قائد کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔۔۔۔محکمہ موسمیات […]

کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور دن گرم رہنیکاامکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 دن درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے جس دوران دن گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات […]

پاکستان میں ہیٹ ویو کب سے کب تک جاری رہے گی؟

لاہور( آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ۔رواں سال خیبرپختونخوا ہ کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا […]

موسم کی پریشان کن پیشنگوئی، پاکستان بھر میں ہیٹ ویو کب شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت فروری کے مہینے میں 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ فروری میں معمول سے 77 فیصد کم بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری فروری کے موسمیاتی جائزے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں بارشیں معمول سے بہت کم ہوئیں۔ […]

پاکستان کے کن علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم […]

پاکستان میں رواں ماہ شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، جبکہ […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اب ماہ مبارک کا نا صرف بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، بلکہ شعبان کے آغاز کا وقت […]

شہری ہوجائیں تیار، 3دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں […]