7بج کر 55منٹ تک چاند نظر آنے کے امکانات

کراچ(پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاند نظر آنے کے […]

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہوگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگئی۔ بتایا گیا ہے […]

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان ہوگیا، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی […]

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مارچ 2023ء) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن […]

پاکستان کے علاوہ کن کن ممالک میں زلزلہ آیا؟ تفصیلات آگئیں

ممبئی(پی این آئی)پاکستان کے پڑوسی ممالک بھا رت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ریکٹر سکیل پر 6.8شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ افغانستان ، چین، تاجکستان […]

پورا ملک شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، شدت کیا تھی؟

اسلام ٓباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ […]

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل، موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج ملک میں داخل ہو گا جس کے سبب رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔       محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کل تک ملک کے […]

بارشوں کا نیا سسٹم آج پھر پاکستان میں داخل ہو گا، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے بیشتر […]

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش، آئندہ چند روز موسم کیسا ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواں کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب گوٹھ اور ائیرپورٹ پر تیز گرد آلود ہواں کے بعد بارش […]

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ

پشاور(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی […]