کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش، آئندہ چند روز موسم کیسا ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواں کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب گوٹھ اور ائیرپورٹ پر تیز گرد آلود ہواں کے بعد بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقع شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 32 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس وقت ملیر، اورنگی ٹان اور سپر ہائی وے کے قریب بادل موجود ہیں جس کے باعث شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔۔۔۔

close