کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان […]

آئندہ 24 گھنٹے میں مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے حکام نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی […]

جون کا آخری ہفتہ، پاکستان کے کن کن اضلاع میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی کی کی لہر سے متاثر شہریوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ حکم

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی […]

پری مون سون بارشیں پاکستان میں داخل ہو گئیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کل سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق ایران سے گرد آلود ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوئیں، جو پری مون سون بارشوں […]

انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے مون سون سیزن کی پہلی بارش بلوچستان میں ہوئی، جلد ملک کے کئی علاقوں میں بادل خوب برسنے کا امکان ظاہر کر […]

آئندہ پانچ روز گرمی کی شدت میں اضافہ، کون کون سے شہر زیادہ متاثر ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں اضافے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین […]

گرمی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی، کہاں کہاں ابرِ رحمت برسے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعرات کو ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں آج شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی، آندھی، گرج چمک اور بارش کن علاقوں کا مقدر بنے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر علاقوں میںآج ایک بار پھر شدید گرم موسم کی بات کی جا رہی ہےاورمحکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات […]

بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار

اسلام آباد(پی این آئی)بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا، […]

مون سون بارشوں کا آغاز جلدی ہو جائے گا، کس علاقے میں کتنی بارش؟ پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اس سال مون سون بارشیں شیڈول سے جلدی شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ […]