رمضان المبارک کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب اور کس شہر میں ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی 02 اپریل کو پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے بیٹھے گی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی 02 اپریل 2022 کو پشاور میں ایڈمنسٹریٹر اوقاف دفتر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے بیٹھے گی۔ […]

تحریک عدم اعتماد، زرداری اور امپائر حیرت انگیز سرپرائز دے سکتے ہیں، حافظ حسین احمد نے نیا شگوفہ چھوڑ دیا مارچ وہ مہینہ ہے جس میں اتنے سارے مارچ ہونگے

کوئٹہ/کراچی/لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں موجودہ مارچ وہ پہلا مہینہ ہے جس میں اتنے سارے مارچ ہونگے آخر میں زرداری اور امپائر ایک حیرت انگیز […]

پاکستان کے کن شہروں میں گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر حصوں میں گزشتہ 24 گھنثے سے گرمی کی لہر کے اثرات نمایاں ہیں۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ اسٹروک کا الرٹ جاری کر دیا ہے، اعلامیے کے مطابق بیشتر علاقوں میں درجہ […]

سردی کی نئی لہر آنے کو تیار۔۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، دیر، […]

ملک بھر میں اگلےکتنے دن اور کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی گئی؟

پشاور (آئی این پی)ملک بھر میں اگلے 6 دن بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ ہفتہ کی رات سے داخل ہوگا اور ملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات تک رہے گا۔ جس کے باعث ہفتہ کی […]

آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، […]

کن کن شہروں میں ہلکی بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

شانگلہ میں طوفانی برفباری، میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

الپوری(ائی این پی)شانگلہ میں طوفانی برفباری،میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش،سردی کی شدت میں اضافہ روادی میں یخ بستا ہوائیں شروع ہوگئی،سیاحوں کاشانگلہ ٹاپ سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا رخ برفباری سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔شانگلہ ٹاپ،یختنگی ٹاپ،چکیسر کنڈاؤ ٹاپ،اجمیرسڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں مشکلات […]

سردی کی نئی لہر آگئی۔۔ آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز/گرد آلود ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ۔تاہم شمال مشر ق پنجاب […]

25فروری تک شدید برفباری، مری میں موسمی الرٹ جاری

مری (پی این آئی) محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے 25 فروری جمعہ تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کردی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت کےلیےٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات […]

پاکستان کا علاقہ جہاں درجہ حرارت آج بھی منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے؟

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے اور موسم خوش گوار ہو چکا ہے لیکن بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 […]