18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، وارننگ جاری جاری کر دی گئی

لاہور( پی این آئی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 تا20 جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک مری میں برفباری کا امکان ہے ،برفباری کا سلسلہ منگل کی رات […]

اب آپ سیر و تفریح کیلئے مری جانا چاہتے ہیں تو کیا کرنا ہو گا ؟ اہم اقدامات اٹھا لیے، سیاحوں کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی)مری انتظامیہ نے ساحتی مقام پر آنے والوں کیلئے نئے قوائد و ضوابط جاری کر دیے ۔ جن کے تحت اب ملکہ کوہسار کے مقام پر صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک سیاحوں کی 8 ہزار گاڑیاں ہی داخل ہوسکیں […]

مری میں سیاحوں کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، روزانہ گاڑیوں کی تعداد اور وقت مقرر کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں مری داخلے کے لیے شرائط بیان کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن […]

شدید بارشوں اور برفباری کا سلسلہ، موسم کی صورتحال پھر خراب، ہنگامی حالات کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے، شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں آئندہ ہفتے منگل سے جمعرات تک برفباری کا امکان ہے۔محکمہ […]

بارشوں اور برف باری کی پیشنگوئی، پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور برف باری کی جاری کی گئی پیشن گوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع […]

مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی، کس شرط پر اجازت دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی، بتایا گیا ہے کہ مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے کے درمیان سیاحوں کا داخلہ نہیں ہوسکے […]

بارشیں ہی بارشیں، رواں ماہ کے آخر میں تین بارشوں کے سلسلوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے آخری پندرہ دنوں میں تین بڑے سسٹم متوقع ہیں۔ جس کی تفصیلی رپورٹ 14 جنوری کو دی جائے گی۔ ممکنہ طور پر پہلا سپیل 17 سے 22 کے درمیان متوقع ہے،دوسرا اسپیل 24 سے 28 کے […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹروے کہاں کہاں سے بند؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں […]

پاکستان میں کن کن شہروں میں کسی بھی وقت شدید زلزلہ آسکتا ہے؟ سونامی کا الرٹ جاری

مکران (پی این آئی)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہےکہ سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹرامیر حیدر کے مطابق 1945 میں مکران کے ساحل سے تباہی پھیلانے والا سونامی ٹکرایا تھا جس کے بعد سے یہ […]

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ‘ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

لاہور(آئی این پی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں جاڑے […]