نئی حلقہ بندیاں، پیپلز پارٹی کو نقصان، ایم کیو ایم کو فائدہ، بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں مردم شماری سے سیٹیں بڑھیں گی جس کا فائدہ ایم کیو ایم پاکستان کو پہنچ سکتا ہے۔۔۔۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا یہ قومی خوش قسمتی ہے کہ […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی لیکن وہ چند علاقے جہاں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صوبہ خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم دیر اور کوہستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو […]

فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی

شکاگو(انٹرنیوز)شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں پاکستانیوں کیلئے فضائی آلودگی کے باعث اوسط عُمرمیں کمی کی گھنٹی بجادی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بڑھتی […]

چیف جسٹس نے نواز شریف کی وطن واپسی مشکل بنا دی ہے، سینئر ن لیگی لیڈر کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخوا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو پتہ ہے کہ پاکستان ہمارے بغیر چل نہیں سکتا،نواز شریف نے 2ستمبر عوامی ہڑتال کی حمایت کی […]

9، 10 مئی واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے، پرویز خٹک نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ 9، 10 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ […]

مہنگی بجلی کیخلاف مظاہرے، انجمن تاجران لاہور کا ہڑتال کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

لاہور/راولپنڈی/پشاور/ملتان(آئی این پی)بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا، انجمن تاجران لاہور نے ہڑتال کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم جبکہ انجمن تاجران پاکستان سپریم کونسل نے احتجاجی کیمپ لگانے […]

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)عام انتخابات کی تیاریوں سیمتعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے آج ایم کیوایم اور جماعت اسلامی سے مشاورت کی ہے۔ مشاورت کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندی کے فیصلہ کو درست قرار […]

پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دے دیا، اور کیا کہا؟

مانسہرہ (پی این آئی) عمران خان کابینہ کے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا ہے ۔۔۔ آج منگل کے روز مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا ہماری مرکز اور […]

گرج چمک کے ساتھ آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے آج پیر کے روز اسلام آباد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔۔۔ اپنی تازہ ترین موسمی رپورٹ میں پی ایم ڈی نے اشارہ دیا ہے کہ اسلام آباد سمیت […]

پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (پی ٹی آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کوہ پیما کے […]

پرویز خٹک کے بیانات کو بونگیاں قرار دے کر سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دے دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا کہ صحت کی اس حالت اور ادھیڑعمری میں سیاست ان کے بس کا کھیل نہیں رہا۔ پرویز خٹک کی بونگیاں سن کر انہیں سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتا […]