محکمہ موسمیات نے مزید 5 روز تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں کل سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست […]

میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیر اعلیٰ محمد […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، تمام پھنسے ہوئے افراد کو بچا لیا گیا

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے خیبرپختونخواہ کے ضلع بٹگرام میں منگل کی صبح 7 بجے سے پھنس جانے والی چئیرلفٹ ڈولی میں موجود تمام افراد کو اب تقریباً 16 گھنٹوں بعد ریسکیو کر […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن ، مزید کتنے بچوں کو بچا لیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 5 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

بٹگرام چئیرلفٹ واقعہ، انتظامیہ کو ہوش آگیا، کئی اضلاع میں چئیرلفٹ بند کر دی گئیں

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ واقعے کے بعد انتظامیہ کو ہوش آ گیا، خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی طور پر چئیرلفٹ ڈولی بند کر دی گئیں۔ دوسری جانب پاک فوج آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن، پاک فوج نے لوکل کیبل ماہرین کی مدد حاصل کرلی، زمینی آپریشن جاری

بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جب کہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے […]

بٹگرام، چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، سکول جانے والے 8 طالب علم، 2 اساتذہ فضا میں لٹک گئے

بٹگرام (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل آلاٸی پاشتو میں ایک چیٸر لفٹ کی تار ٹوٹنے سے 2 اساتذہ سمیت 8 طلبہ زمین سے کئی سو فٹ بلندی پر پھنس گئے ہیں۔۔۔۔۔تحصیل الائی کے اس علاقے میں طلبہ دوسری جانب سکول […]

مون سون بارشیں پھر شروع، ہوائوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 27 اگست کے دوران وقفے […]

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد کر لیا؟

صوابی(آئی این پی)انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) خیبر پختونخوا نے صوابی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد گروہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، گرفتار ملزمان کے قبضے […]

مزید موسلادھار بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے سیلاب کاخدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جبکہ پی ڈی ایم نے سیلاب کے خطرہ کے باعث الرٹ بھی جاری کر دیا۔     تفصیلات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں ملک […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔     تاہم جنوبی پنجاب ، مشرقی سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز […]