خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور بی آر ٹی کیلیے ایک ارب دینے سے انکار

پشاور(آئی این پی)نگراں خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کے لییایک ارب روپے دینے سے انکار کردیا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب روپے مانگے تھے، نگراں صوبائی وزیر خزانہ احمد رسول […]

خیبرپختونخوا کی جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون موجود ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل نے بے بسی کا اظہار کر دیا

پشاور (پی این آئی) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہی ہیں۔۔۔۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخواہ میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں ، چترال اور دیرمیں 12000 فوڈ پیکجز کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) نے پاکستان کے تمام صوبوں میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے تعاون سے چار مرحلوں میں پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغازکیا تھا۔ اس پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے میں […]

ن لیگ کی خیبر پختونخوا قیادت کو ڈانٹ پڑ گئی، مریم نواز کا صوبے میں خود تنظیم سازی کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاورہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بری کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا، مریم نواز نے صوبائی قیادت کی سخت […]

غیر جانبداری مشکوک، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ہٹانے کا حکم کر دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پوری نگران کابینہ سے استعفیٰ لے لیا تھا لیکن اب الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

نیا آئی جی خیبرپختونخواہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب پولیس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق معاملات زیر غور ہیں جس میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو تبدیل کئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخواہ […]

بجلی کے نرخوں میں بے تحاشا اضافہ فوری واپس لیا جائے، خیبر پختونخوا کے تاجروں، صنعت کاروں نے تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی

پشاور( آئی این پی )خیبر پختونخوا کے تاجروں اور صنعت کاروں نے حکومت کو تین دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں بے تحاشا اضافہ کو فوری واپس لیا جائے بصورت دیگر احتجاج سمیت راست اقدام اور ہر […]

خیبر پختونخوا، 21 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخاب، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر، جے یو آئی، جماعت اسلامی، اے این پی اور پیپلز پارٹی کو کیا ملا؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آج21 اضلاع بشمول پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، ایبٹ آبادمیں پولنگ ہوئی جبکہ ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، اپر دیر، لوئر دیر، باجوڑ کی نشستوں […]

آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد(انٹرنیوز)بلوچستان پیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نگران حکومتوں کے خلاف بول پڑے اور کہا کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔ […]

کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی یا جے یو آئی؟ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی […]