عمران خان کیخلاف کبھی بات نہیں کروں گا، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور (پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کےکو چیئرمین محمود خان نےکہا ہےکہ انہوں نے پہلےکبھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان بازی کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے۔         ایک بیان میں […]

بلوچستان ، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میںکتنی چوکیاں قائم کر دی گئیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے انسانی اسمگلنگ اور افغانوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخواکے سرحدی علاقوں میں 10چوکیاں قائم کر دیں،حکام کے مطابق ایف آئی اے کی تمام چوکیوں کی حدود کا تعین […]

ملاکنڈ لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت نے حکمت عملی بتا دی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنیکا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا،نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ […]

پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا میں ڈیرے جمائے گی، بلاول بھٹو زرداری دوسری مرتبہ خیبر پختونخوا کے دورے پر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے پی میں وومن کنونشن سے بھی خطاب کریں گے، بلاول بھٹو 7 دسمبر کو شانگلہ اور 9 […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی فہرست میں کس خاتون کا نام شامل؟

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل ہے،دستاویز کے مطابق گلالئی اسماعیل کا نام 7جون 2019سے ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں فہرست میں شامل ہے،نجی ٹی وی کے مطابق امریکا میں خود […]

خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں کم کر دی گئیں؟ الیکشن کمیشن کا ردِعمل آگیا

اسلام آ باد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کا بابر اعوان کے بیان پر ردعمل آ گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بابر اعوان ایڈووکیٹ کا خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں کم کرنے کا بیان مکمل طور پر حقائق کے منافی ہے۔ بابر اعوان […]

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گر گئی۔۔۔۔۔ سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف […]

سابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے خیبرپختونخوا پولیس پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

پشاور (پی این آئی) سابق وزیرِخیبر پختونخواکامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کواذیت سےدوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی […]

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کا انتظامی و آئینی بحران تشویشناک قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پیدا ہونے والا سنگین انتظامی اور آئینی بحران نہایت تشویشناک ہے،لاہور سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال صوبے کے عوام اور ملکی سلامتی کیلیے نہایت ہی […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

پشاور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ یادرہے کہ نگران وزراعلیٰ کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت ہوئی،دونوں رہنماؤں نےجسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے بطور نگران […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اہم نام پر اتفاق کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پر مشاورت کے لیے سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان […]