خیبر پختونخوا میں اکثریت کس کو ملے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار اور جیو ٹی وی کے میزبان سلیم صافی کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کوئی ایک پارٹی خیبر پختونخوا میں سادہ اکثریت لینےکی پوزیشن میں نہیں ہے بلکہ یہاں کچھڑی بنےگی۔ جیو نیوز […]

خیبر پختونخوا کےعوام کو بیوقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے […]

خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا اور آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا۔ نوشہرہ […]

خیبرپختونخوا میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا،

خیبرپختونخوا میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں میر […]

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کا اعلان کردیا، کون کون شامل؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر این اے 10 بونیر سے پارٹی امیدوار ہونگے جبکہ صوبائی اسمبلی کیلئےسابق ڈپٹی اسپیکرمحمودجان ،تیمور سلیم […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ، خیبرپختونخوا اسمبلی کے امیدوار ساتھیوں سمیت جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے لیے آزاد امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔     پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے […]

خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]

سردی کی شدت ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

لاہور،پشاور(آئی این پی)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید توسیع کردی گئی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن میں پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی […]

خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گاتاہم خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]

خیبر پختونخوا یونیورسٹیوں کا مالی بحران، حل تلاش کر لیا گیا

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے نگران صوبائی حکومت نے متعدد فیصلے کر لئے۔نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری جامعات کے مالی مسائل اور […]

9 سال خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور اس کھنڈرات کو حقیقی معنوں میں تبدیل کر کے پشاور کو ایک دفعہ پھر پھولوں کا […]