علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ سنبھالتے ہی بڑی پابندی لگا دی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے چارج سنبھالتےہی سرکاری بھرتیوں پرپابندی عائد کر دی۔         وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواکو جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپورنےسرکاری بھرتیوں […]

گورنر خیبرپختونخوا کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ آنے پر گورنر کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی استعفیٰ نہیں دیں گے، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ) […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ […]

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وعدہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔اسپیکر خیبرپختونخوا نے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خطاب کی دعوت دی جس کے بعد انہوں نے اسمبلی اجلاس […]

روپوش اور مطلوب پی ٹی آئی رہنما کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں دبنگ انٹری

پشاور(پی این آئی) روپوش اور مطلوب پی ٹی آئی رہنما کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں دبنگ انٹری۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش اور مطلوب رہنما اعظم سواتی خیبر پختونخوا اسمبلی میں منظر عام پر آگئے۔انہوں نے اسپیکر کے چیمبر میں نومنتخب اسپیکر بابر […]

نامز دوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل مشکل ہوگئی، وجہ کیا بنی؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) میں کابینہ کی تشکیل سے قبل ہی نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل درد سر بن چکی ہے اور وزارتوں کے حصول کیلئے بیشتر کامیاب اراکین نے پشاورمیں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی […]

گورنر خیبر پختونخوا کےنام کا اعلان کون کر یگا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا […]

عدالت نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنےکا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کیس کی سماعت کی۔ وکیل […]

خیبرپختونخوا کے سکولوں میں پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد کردی گئی۔       محکمہ تعلیم ڈائریکٹوریٹ نے تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا ہے کہ اسکول کے اوقات میں موبائل فون کے استعمال […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کب طلب کر لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کب طلب کر لیا گیا؟ خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا حالیہ عام انتخابات کے بعد پہلا اجلاس بلانے کی سمری گورنر خیبر […]

سزا کیلئے تیار رہیں، نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سخت بیان آگیا

رہیںپشاور (پی این آئی) نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہمارےساتھ زیادتیاں کرنےوالےاپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ور نہ سزا کیلئے تیار رہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اپنےساتھ زیادتی کرنیوالوں کومعاف کرتاہوں، ہمارے رہنماؤں، کارکنوں […]