وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے علی امین گنڈا پور کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر […]

گرفتاری کا خدشہ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے متعلق عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکو گرفتارکرنےسے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر کیس نمٹا دیا ، عدالت نے پنجاب پولیس کو […]

خیبرپختونخوا حکومت کا گندم خریداری سے متعلق بڑا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ، صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق مقامی کسانوں سے گندم خریداری کے بعد بھی مختص کردہ ہدف پورا نہ ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخواہ حکومت کو گندم […]

خیبرپختونخواہ حکومت نے گندم کی خریداری سے پریشان کسانوں کو خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ، صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق مقامی کسانوں سے گندم خریداری کے بعد بھی مختص کردہ ہدف پورا نہ ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخواہ حکومت کو گندم بیچ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سےاہم بیان آگیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نئی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر ازخود نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو سالانہ گوشواروں […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری تیار،کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ مانگ لیا

پشاور(پی این آئی)خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی ہے، پابندی کے باوجود وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔سمری […]

شہریا رآفریدی کا فوج سے مذاکرات کے بارے میں بیان پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا۔ شہریار آفریدی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دھمکیاں, ن لیگی رہنما نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا اشارہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن سعد رفیق نے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں گورنر راج کا اشارہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت حکومتی جماعتوں میں گورنر راج کی کوئی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا گندم کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ آگیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ ، ضرورت پڑنے پر کسانوں سے اضافی لاکھوں ٹن گندم خریدنے کا عندیہ بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت کا بھی گندم کی خریداری کا فیصلہ کر […]