وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مدارس کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے 1500 رجسٹرڈ دینی مدارس کو سولرائزیشن کے منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاورکا اجلاس ہوا جس میں حکام نے مساجد […]

خیبرپختونخوا، رمضان پیکج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا، رمضان پیکج میںنقد رقم دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختون خوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریرپر ن لیگ کارد عمل آگیا

پشاور (پی این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔ خیبرپختونخوا کو ایک […]

سائفر کیس سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم بیان آگیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سائفر کیس سے متعلق عمران خان کے حق میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ سے ڈی کلاسیفائیڈ ہونے کے بعد سائفر خفیہ دستاویز نہیں رہا تھا۔       پی ٹی آئی رہنما علی امین […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور ( پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں پناہ گاہیں بحال کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی منتخب صوبائی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نگران حکومت کی جانب سے بند کر دیے جانے والے منصوبوں کو دوبارہ بحال […]

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے بعد ایک اور سہولت بحال کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں پناہ گاہیں بحال کر دی گئیں۔       تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی منتخب صوبائی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نگران حکومت کی جانب سے بند کر دیے جانے والے منصوبوں کو دوبارہ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔     الیکشن کمیشن میں درخواست پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی نے دائر کی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ علی […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا رمضان میں بڑی سہولت بحال کرنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت تمام شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام کے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا صوبے کی 100 فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ، یکم رمضان سے صوبے کی تمام آبادی کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی، انشورنس کمپنی کو 5 ارب روپے کی ادائیگی کر دی […]

اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(پی این آئی)اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے 9 مئی پر کمیشن بنائیں، اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔راولپنڈی اڈیالہ […]