13سے 16جون تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار اور میرپور خاص میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔       محکمہ […]

پانچ دن طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائدؒ کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان اور موسلادھاربارشوں کے دوران پروازوں کو کہاں موڑا جائے گا، پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کی شدت برقرار ہے تاہم کراچی سے 760 کلو میٹر دور […]

سمندری طوفان پائپر جوائے ٹکرانے کا خدشہ، سندھ حکومت نے خطرے کے سائرن بجا دیے

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سمندری طوفان پائپر جوائے کے پیش نظر ہزاروں افراد کی نقل مکانی سمیت دیگر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فوج کی مدد سے قدرتی آفت کا مقابلہ کیا جائے گا، […]

سمندری طوفان سندھ کے کن علاقوں سے ٹکرائے گا؟ کتنی اونچی لہریں بلند ہونے کا خدشہ؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو میٹر جبکہ اوڑماڑہ کے جنوب مشرق میں 860 کلو میٹر کے […]

سمندری طوفان کا خطرہ بڑھ گیا، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی […]

طوفان بائپر جوائے، تیز ہوااور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 […]

برطانیہ، ویک اینڈ پر شدید گرمی کے خدشے سے شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کر دیا گیا ہے اور محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر […]

انتہائی شدید سمندری طوفان کراچی سے کتنے فاصلے پر؟

کراچی (پی این آئی) شدید سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1160 کلومیٹر دور ہے۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔۔۔۔ موسمیات کے ماہرین […]

پھر بارشیں شروع، گرمی سے پریشان لوگوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے بارشوں کی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علا قوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی آمد پر سرکاری ملازمین کو جولائی کے بجائے جون میں ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]