کراچی کے ساحل پر سمندر کا دباؤ بڑھنے لگا، بڑا طوفان آج کس وقت کیٹی بندر سے ٹکرائے گا؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے گزشتہ مسلسل 6 گھنٹے سے اپنا رخ بدلتے ہوئے اب شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔ جس کی وجہ سے یہ کراچی کے ساحل سے […]

سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت کم ہوگئی، طوفان جمعرات کو سوراشٹرا، کچھ اور پاکستانی ساحلوں کو عبور کرنےکی پیش گوئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت کم ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی سے بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفان 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ […]

سمندری طوفان پاکستان میں سب سے پہلے کہاں ٹکرائے گا؟ نشاندہی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 14 جون تک سمندری طوفان شمال مشرق کی جانب بڑے گا، 15جون کی دوپہر کو طوفان جنوب مشرقی سندھ میں کیٹی بندر کے علاقے سے ٹکرانے کا امکان۔ سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 380 کلو میٹر رہ گیا، […]

سمندری طوفان کا خطرہ ٹلنے تک بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر تمام جاری سرگرمیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔       تمام امتحانات، سیمینارز، سمر کیمپس اور ایونٹ […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جون کی سخت گرمی میں برفباری کا آغاز ہوگیا

چلاس (پی این آئی) سال کے سب سے گرم مہینے جون میں ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق سال کے سب سے گرم ترین مہینے جون میں جہاں ایک جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برسا رہا […]

سمندری طوفان، پنجاب میں بھی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر […]

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں طوفان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے […]

طوفان کا رخ معمولی تبدیل، کیا کراچی بچ گیا؟ کون سا پاکستانی شہر اب بھی طوفان کی زد میں ہے؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا رخ معمولی تبدیل ہوا ہے جس کے بعد کراچی کسی حد تک محفوظ […]

ملک بھر میں کتنے روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کتنے روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟.. محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔     محکمہ […]

بارشوں کا طاقتور ملک میں داخل، مسلسل کئی دن بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) ایک جانب سمندری طوفان کی آمد، دوسری جانب بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار،الرٹ جاری، مغربی ہواوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا۔         13 جون سے 18 جون تک ملک کے […]

کراچی والے ہو جائیں تیار، چار دن تک طوفانی ہواؤں، موسلا دھار بارشوں کا شدید خطرہ

کراچی (پی این آئی) کراچی، حیدر آباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے اثرات […]