پری مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)پری مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟۔۔ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے , 30 جون تک موسم کیسا رہیگا ؟ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کر دی۔ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے مزید بارشوں کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں / […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اورمشرقی […]

اہم شہر میں بادل پھٹنے سے موسلادھار بارش، شہر ڈوب گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بادل پھٹنے کا انکشاف، جون میں زیادہ سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ جانے کا دعوٰی، گزشتہ رات 6 گھنٹے 47 منٹ بارش ہوئی، کلاؤڈ برسٹ ہونے سے مختصر وقت میں 260 ملی میٹر بارش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید […]

پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج آندھی کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب بارش کے باعث گرمی میں کمی دیکھی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]

سیلابی صورحال کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]

مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، برسات شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارشیں شروع ہوگئی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خیبر پختونخوا اور راولپنڈی کے علاقوں […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 25 سے 30 جون تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی /گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، 25 جون سے گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ […]

پری مون سون بارشیں کب برسنا شروع ہوں گی؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے […]