آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ پیشنگوئی کر دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج […]