شدید گرمی کے مارے ہوئے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو اچھی خبر سنادی ، ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے پاکستان میں پری مون سون کا آغاز ہوجائے گا ، اس […]

چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، کوہستان اپر، اپر دیر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ ہے۔ پشاور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ گرمی سے بے حال شہریوں کو نوید سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری اور گلیات میں جکڑ چلنے اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آج سے موسم گرم اور خشک رہے گا،رات […]

پاکستان کے کون سے شہر آج سے 24 جون تک شدید گرمی کی زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، بتایا گیا ہے کہ آج 20 جون سے 24 جون تک درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد، بالائی اور وسطی […]

عید الاضحیٰ کب ہو سکتی ہے؟ ذوالحج کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا،وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی […]

عیدالاضحی 28جون کوہونے کا امکان، سعودی سپریم کورٹ کا شہریوں کیلئے اہم اعلان

ریاض ( پی این آئی ) سعودی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، آج ملک کے […]

ذی الحج کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب،چئیرمین کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجلا سکی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس […]

خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر کے بعض اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی سندھ، مشرقی بلو چستان، پنجاب، خطہ پوٹھوہار میں بارش اور آزادکشمیر اور خیبر پختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد میں گرج چمک […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

سمندری طوفان، الحمدللہ، پاکستانی علاقے صاف بچ گئے،بھارت میں تباہی مچ گئی، بڑا نقصان

کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان پاکستان کو بچا کر نکل گیا لیکن بھارت میں تباہی مچا دی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی سے تباہی کے خطرات ٹل گئے ہیں تاہم بارش کی پیش گوئی برقرار ہے، بتایا گیا […]