پاکستان کے کن شہروں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک جبکہ […]

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 جوان شہید، متعدد زخمی حملے

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 جوان شہید، متعدد زخمی ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ […]

372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک)نے 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق سندھ میں سیلاب سے تباہ شدہ سکولوں کی بحالی کے منصوبے کی منظوری بھی دی گئی۔نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر […]

طبی آلات، ادویات کی غیرقانونی خریداری، سابق صوبائی وزیر کو نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔ […]

انٹرا پارٹی الیکشن ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنیکا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین […]

الیکشن کمیشن کو سیاستدانوں کیساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا گیا

پشاور (آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے امن و امان کے حوالے سے تحفظات ہیں، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو سیاسی لیڈرشپ کے ساتھ بیٹھنا ہوگا،اپنے ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر […]

نواز شریف، زرداری اور مولانا چلے ہوئے کارتوس، پرویز خٹک کا عمران خان پر بھی بڑا حملہ

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے چیئرمین پرویز خٹک نیملک میں سیاسی بحران کا واحد حل غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف، زرداری اور مولانا چلے ہوئے کارتوس ہیں ، بانی پی ٹی […]

پیپلزپارٹی کا وفد آج اہم ترین ملاقات کرے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد پیر کو (آج)چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا،پیپلزپارٹی کے وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی، پیپلزپارٹی کا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مقف سے الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا، پیپلز پارٹی […]

تین بار کے وزیراعظم عوام میں جانے سے گھبرا رہے ہیں؟ کس نے کہہ دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میاں صاحب کبھی اِدھر دیکھتے ہیں اور کبھی ادھر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا، تین بار کے وزیراعظم اور ان کے سارے نمائندے عوام میں جانے سے گھبرا رہے […]

پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے نوشہرہ جلسے پر حیران کن ردِعمل آگیا

نوشہرہ(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران کا واحد حل غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے سوا کچھ نہیں۔       عام انتخابات میںعوام کی طاقت سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین خیبرپختونخوا میں حکومت […]

سابق پی ٹی آئی رہنما کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے […]