مسلم لیگ (ن)میں پھر اختلافات، سابق لیگی وزیر کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں۔ سردار […]

بلے کا نشان چھن جانے کا خدشہ، تحریک انصاف کا پلان بی سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) بلے کا نشان چھن جانے کے خدشے کے پیشِ نظر پی ٹی آئی نے پلان بی پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں کو میدان میں لانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔پارٹی […]

سال 2023 میں کتنے افراد بیرون ملک گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے 8لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 اضلاع سے تھا، […]

ٹانک: دہشتگردوں کا پولیس لائن پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار شہید

ٹانک(پی این آئی )پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی […]

بارشیں اور برفباری شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ […]

بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹو ںکے دوران ملک کے اکثر مقامات پر خشک موسم جبکہ بغض شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ صبح اور رات کے اوقات […]

ڈی آئی خان حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے23 جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے […]

بھارت امریکی عدالت میں ارشاد محمود

امریکہ کے محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خفیہ اداروں نے ایک بھارتی اہلکار کی نیو یارک میں مقیم خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنو کو قتل کرانے کی سازش پکڑی ہے۔ اس تہلکہ خیز انکشاف نے چندماہ قبل کینیڈا کے […]

مولانا فضل الرحمان نے کن ووٹوں کے اندراج پر الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے ووٹ اندراج پر الیکشن کمیشن تحقیقات کرے ،یہی وہ چیزیں ہیں جو پچھلے الیکشن میں دھاندلی کا ذریعہ بنی ہیں، ہمیں الیکشن ضرور چاہئے […]

پاکستان کے کن شہروں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک جبکہ […]