پاکستان میں پھر زلزلہ
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ۔۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور اسلام آباد سمیت […]