ایک سیاستدان جیل سے نکلنے، دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے : بلاول بھٹو

کوہاٹ (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سےنکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے […]

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ہفتے کو جاری کردہ اپنی قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ہے، اس کے […]

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صبح اور رات کے اوقات میں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، […]

کے پی کے سابق صوبائی وزیر کو ضلع باجوڑ میں ورکرز کنونشن کے بعد گرفتارکر لیا گیا

باجوڑ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو باجوڑ پولیس نے قبائلی ضلع باجوڑ میں ورکرز کنونشن کے بعد گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف 7 دسمبر کو وارنٹ جاری کیا […]

نسوار بیچنے والے دکانداروں کے خلاف ایکشن شروع

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہےکہ کم عمر افراد پر سگریٹ اور نسوار فروخت کرنے والے کو ابتدائی طور 5 ہزار روپے جرمانا کیا جائے گا اور دوسری بار بھی ارتکاب جرم کرنے والے دکاندار کو 3 ماہ کی سزا اور ایک […]

سردی کی بھرپور لہر، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) رواں موسم سرما کی سردی کی پہلی بھرپور لہر کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے کئی شہروں میں رواں سیزن کی سرد ترین رات کا ریکارڈ، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]

پاک فوج کا اہم آپریشن، کتنے دہشتگرد جہنم واصل کر دیے؟

راولپنڈی (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر دیا۔ شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے بھی مستعفی ہو گئے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معاشی حالات اور صحت کی وجہ سے ڈھائی سال […]

انٹراپارٹی انتخابات کیس؛ الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے وکیل کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد( پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اکبر ایس بابر کے وکیل کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ، درخواست گزار اکبر ایس بابر کے […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کی جانب سےموسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاق کے سرکاری تعلیمی […]

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کریں گے،سیکورٹی فورسز کو کے پی کے غیور عوام کی پُرعزم حمایت حاصل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]