کورونا پھیلاؤ کے حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد نے بری خبر دے دی، لوگ سوچ میں پڑ گئے

لاہور(پی این آئی)کورونا پھیلاؤ کے حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد نے بری خبر دے دی، لوگ سوچ میں پڑ گئے، پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ سردیوں میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے خدشے پر لوگوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔نجی […]

سعودی عرب میں بیروزگاری تاریخ کی بلندی پر ، معیشت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں7 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے. سعودی […]

دنیا بھر میں کتنی فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہے؟عالمی ادارہ صحت کی ہوش اڑا دینے والی رپورٹ آگئی

نیو یارک(پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل ریان کا کہنا تھا کہ ان کے ‘بہترین تخمینے’ کے مطابق دنیا بھر کی 10 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہے، یعنی اس وقت مصدقہ کیسز سے […]

کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نےتمام دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم یدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں […]

کورونا وائرس ، سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، لاکھوں افراد نوکریوں سے فارغ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ […]

اللہ کی رحمت کا نزول،عمرے کی ادائیگی شروع،18 اکتوبر سے روزانہ 15ہزار عمرہ زائرین اور 40 ہزار افراد مسجد الحرام میں نماز ادا کریں گے

جدہ (آئی این پی ) کورونا کے باعث گزشتہ 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے، سعودی حکومت نے مقامی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی […]

کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں کورونا وبا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد شہری انتظامیہ کے آپریشن کا تیسرا روز مکمل ہو گیا جس کے تحت 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کیے جا چکے […]

کورونا کے حملے جاری،ایک اور تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا،مہلک وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی بڑی شرط پوری کر دی، گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے،ایف بی آر کا استعمال شدہ کاروں کی خریدوفروخت پرسیلز ٹیکس دینے کے ساتھ بتانا پڑے گا کہ گاڑی کس کو فروخت کی، گاڑیوں کی خریدوفروخت کیلئے ادائیگی […]

تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند، دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ

تہران (پی این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ […]

ایک ادارہ جس کے 20 ہزار سے زائد ملازمین کورونا کا شکار ہو گئے؟ پھر کیا ہوا؟ جانیئے

لندن(پی این آئی)ایک ادارہ جس کے 20 ہزار سے زائد ملازمین کورونا کا شکار ہو گئے؟ پھر کیا ہوا؟ جانیئے۔امریکی کمپنی ایمیزون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے 13 لاکھ 70 ہزار فرنٹ لائن ملازمین میں سے قریباً 20 ہزار عالمی […]