ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کورونا میں مبتلا، سعودی شاہ اور ولی عہد پریشان ہو گئے، صحت کے لیے دعائیں کرنے لگے \

ریاض (این این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے کرونا کا شکار ہونے پران کی خیریت دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قیادت […]

ٹرمپ کی سب سے قریبی اور اہم شخصیت بھی کورونا کا نشانہ، گھر تک محدود

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی صدارتی مہم کے منیجر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے […]

کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند۔۔۔ حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔جب کہ شادی ہالز اور ریسٹورانٹس کورونا کا مرکز بن رہے ہیں۔کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اہم اجلاس ہوا۔جس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے […]

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے بڑھنے لگا، وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے کیسز سامنے آگئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پمز نے بتایا کہ پمز کے 30 ملازمین میں کورونا کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات میں مسلسل اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ 17 ہزار 55 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 28 […]

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈائون، متاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی، انتظامیہ کی وارننگ

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کی تباہ کاریاں گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہیں تاہم وفاقی حکومت کے ہوش مندانہ فیصلوں کے باعث پاکستان نے بہت جلد کرونا وائرس پر قابو پاکر نظام زندگی دوبارہ بحال کردیا تھا تاہم پاکستان کے معاشی […]

کورونا کیسز بڑھنے پرمزید 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کورنگی اور ضلع شرقی میں کورونا سے متاثرہ مختلف مقامات میں 15 اکتوبرتک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اور اشیائے […]

سکول بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں، وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

کاچی(پی این آئی)سکول بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں، وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں۔نواب شاہ میں چیمبرآف کامرس کی تقریب حلف برداری […]

ٹرمپ کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد امریکہ کی دوسری اہم ترین شخصیت بھی خطرے کا شکار، امریکی صدارتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگ گیا

واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد امریکہ کی دوسری اہم ترین شخصیت بھی خطرے کا شکار، امریکی صدارتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگ گیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیہ میں کرونا کی تشخیص کے بعد صدارتی امیدوار جوبائیڈن میں […]

قلت سے بچنے کے لیے دواں کی قیمتیں بڑھائی گئیں، ڈاکٹر فیصل سلطان کی دلیل نے عوام کو پریشان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قلت سے بچنے کے لیے دواں کی قیمتیں بڑھائی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وقتا فوقتا ادویات شارٹ اور […]