ایئر لائنز سے 32 ہزار ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں حکومت کی جانب سے امدادی پیکیج نہ ملنے پر یونائیٹڈ اور امریکن ایئر لائنز نے یکم اکتوبر سے 32 ہزار ملازمین کی ملازمتیں ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کورونا کے باعث […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے خلاف مؤثر اقدامات پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی تعریف کر دی، انسداد پولیو کی تربیت یافتہ ٹیموں کو کیسے استعمال کیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کے خلاف مؤثر اقدامات پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی تعریف کی ہے۔برطانوی آن لائن اخبار کے ایک کالم میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا […]

کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران60 فیصد نئے کیسزکس شہر سے سامنے آگئے ؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 کیسز میں سے 365، یعنی 60 فیصد نئے کیسز صرف شہر قائد سے رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) این سی او سی کی ہدایت کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ہونے کے بعد لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا، […]

بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خبر، تاریخ میں روزگار کی فراہمی کیلئے بڑے پروگرام ’’پنجاب روزگار سکیم‘‘ کا افتتاح جمعرات کے روز کریں گے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پاکستان کی تاریخ میں روزگار کی فراہمی کے لئے سب سے بڑے پروگرام ’’پنجاب روزگار سکیم‘‘ کاجمعرات کو افتتاح کریں گے-اس ضمن میں تقریب 90شاہراہ قائداعظم پر منعقد ہوگی-پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور بینک آف پنجاب کے […]

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹرمپ کے سامنے ’’انشاء اللہ‘‘ کہہ دیا ،سوشل میڈیا پر مقبولیت ، مسلمانوں کی خوب پذیرائی

واشنگٹن ( پی این آئی ) جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شٹ اپ کال دیدی۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اموات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر شخص جانتا ہے ٹرمپ جھوٹے ہیں […]

کورونا وائرس‘ فی الحال باجماعت نماز سے گریز یا احتیاط لازم ہے، یورپ کے بڑے ملک میں مسلمانوں کو خبردار کر دیا گیا

برلن (این این آئی)جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی […]

حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی

کراچی(پی این آئی)حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی، سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد […]

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابوپایا بلکہ معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھا ،عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔نجی چینل کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا […]

کن ممالک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری نہیں ہو گا؟ سول ایوی ایشن نےنئے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں اور چارٹر فلائٹ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے،نئے قواعد وضوابط 5 اکتوبرسے 31 دسمبر تک کیلئے لاگو کیے گئے ہیں۔کووڈ 19 رسک اسسیسمنٹ کیلئے دنیا بھر کے ممالک کی 2 […]

کورونا وائرس سے ہر ایک سیکنڈ میں کتنی اموا ت ہونے لگیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]