نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف بہت جلد واپس آکرپارٹی کی قیادت کریں گے، نوازشریف کیلئے بیرون ملک رہنا مشکل ہے، نوازشریف کو سیاست سے باہر کرنے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گئے، نون میں […]

کورونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا، اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

پیرس ۔ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور 1 لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں […]

کورونا وائر س کی دوسری لہر، پرائمری سکولوں کو مزید تعطیلات دیدی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام پرائمری اسکول اکتوبر کے وسط تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت […]

سعودی عرب نے کب سے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا؟دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ اس حوالے سے موصول ہونے […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ایکٹو کیسز میـں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں مزید694 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد تین لاکھ دس ہزار275 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی […]

یورپ کے بڑے ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی آ گئی، خزاں اور سردی کئ دنوں میں دباؤ تیزی سے بڑھے گا، حکام نے خبردار کر دیا

فرانس (پی این آئی)یورپ کے بڑے ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی آگئی، خزاں اور سردی کئ دنوں میں دباؤ تیزی سے بڑھے گا، حکام نے خبردار کر دیا، عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تین […]

پاکستان میں کورونا کی واپسی، کورونا کیس سامنے آنے پر نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی اسکول، کالج اور ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو عالمی وبا کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد سیل کر دیا گیا ہے اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری […]

55فیصد پاکستانیوں میں کورونا اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے نہیں آئیگی، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں […]

اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پرائمری اسکولوں کو کھولنے کے بارے میں ہونے والے این سی […]

زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی ) زمبابوے کے خلاف ملتان کے ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا اور پانچ […]

وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف ، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا ، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا ،پاکستان کو چمپئن فار نیچر کے اعزاز سے ورلڈ اکنامک فورم نے نوازا […]