پاکستان میں کورونا کی واپسی، کورونا کیس سامنے آنے پر نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی اسکول، کالج اور ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو عالمی وبا کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد سیل کر دیا گیا ہے اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے دو کیس رپورٹ ہونے پر

بند کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں اداروں میں ڈس انفیکشن اور ٹیسٹگ کا عمل بھی شروع کیا جائے گا۔بتایا گیا کہ انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیز پرعمل یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے۔۔۔۔

close