متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا، متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے کے لیے ویزوں کا اجرا آج سے دوبارہ شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملک میں داخلے کے […]

کورونا میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ صورتحال میں اسکول کھولنا درست نہیں،وزیر صحت نے واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہونے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے لہذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا […]

کورونا ٹریکنگ ایپ انسٹال کرنا لازمی قرار، بیرون ملک جانے اور آنےوالے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری، کب تک نافذ رہے گی؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے جاری کردہ نئی ٹریول ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ترجمان […]

متحدہ عرب امارات جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، امارات نے دوبارہ ویزوں کے اجرا کا آغاز کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کی وبا کے باعث نئے ویزوں کے اجراء پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ ہزاروں پاکستانی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں امارات جانا چاہتے تھے، ان کی خواہشات […]

سفری پابندیاں ختم ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ایک اور عرب ریاست میں واپسی کی اجازت مل گئی

شارجہ(پی این آئی) شارجہ واپسی کے لیے کئی ماہ سے منتظر پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر آ گئی۔ شارجہ حکومت نے گزشتہ رات اعلان کیا ہے کہ شارجہ میں سفر پر عائد تمام پابندیاں ہٹالی گئی ہیں جس کے بعد شارجہ کا کارآمد ویزہ […]

زمبابوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق، میچ خالی اسٹیڈیم میں ہوں گے، مہمان ٹیم اسلام آباد میں قرنطینہ مکمل کرے گی، سیریز ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے وینیوز اور شیڈول کی تصدیق کر دی، مہمان ٹیم اسلام آباد میں قرنطینہ مکمل کرے گی، سیریز ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، میچز شائقین کے بغیر کھیلے جائیں […]

سعودی عرب نے پاکستانی میں ویزوں کے اجرا کا عمل دوبارہ شروع کر دیا، خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سعودی ویزوں کے اجراء کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، 28 ستمبر سے ورک ویزے کا اجراء شروع ہو جائے گا، وزٹ ،اقامہ ، ری انٹری ویزے بھی جاری کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم […]

بچوں کے مقابلے میں کوروناوائرس بڑو ں کیلئے زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ ماہرین نے وجہ تلاش کرلی

لندن(پی این آئی) کئی تحقیقات میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس بچوں کے لیے کم خطرناک ثابت ہورہا ہے۔ اب برطانیہ کے البرٹ آئن سٹائن کالج آف میڈیسن اور ییل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس کی حیران کن وجہ بھی دریافت کر لی […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

پاکستان میں کورونا کے اضافے کی رپورٹس مسترد کر دی گئیں، سکولوں میں کورونا کیوں پھیلا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجوہات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے اضافے کی رپورٹس مسترد کر دی گئیں، سکولوں میں کورونا کیوں پھیلا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجوہات بتا دیں، شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، وبا […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو ، اکتوبر میں کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا […]