وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

تعلیمی اداروں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، نیا شیڈول دے دیا گیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(این این آئی)وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر کے اسکولوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھر میں 6 سے 8 تک کی جماعتیں اعلان شدہ شیڈول کے […]

سعودی عرب واپس جانیوالوں کیلئے بڑی خبر، کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے چند روز قبل دیگر ممالک میں پھنسے سعودی شہریوں اور سعودی ویزہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دیتے ہوئے فضائی آپریشنز بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہر روزہزاروں تارکین اور سعودی شہری […]

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم بورس جانسن نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی میں چین پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی چین کو کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اقوم متحدہ کے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ چین سے دنیا بھر […]

بھارت اور بنگلادیش میں کوروناکا دباؤ، پاکستان کے گارمنٹس کی صنعت پر بیرون ملکوں سےآرڈرز کی بھرمار ہوگئی، فیکٹری مالکان کو خام مال کی قلت کا اندیشہ

اسلام آباد (این این آئی)بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بے قابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہونے لگے ۔صنعتکاروں کے مطابق گارمنٹس سیکٹر کو ملنے والے آڈرزکے لیے درکار خام مال خصوصا دھاگے کی کمی نے انہیں پریشان […]

کراچی سمیت سندھ بھرمیں مڈل کلاسز کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، مڈل کلاسز کا آغاز 23 ستمبرسے کیوں نہیں کیا جائے گا؟؟

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں مڈل کلاسز کا آغاز 28ستمبر سے ہوگا۔خصوصی بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی صورتحال دیکھ کر یہ فیصلہ کیا گیا کہ […]

کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ویکسین بن گئی تو کتنے لوگوں میں فراہم کی جا سکے گی؟ جانئے

جنیوا(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ویکسین بن گئی تو کتنے لوگوں میں فراہم کی جا سکے گی؟ عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی تباہ کاریوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور سائنسدانوں کی جانب سے دن رات ایک کر کے وائرس کے […]

مسلمانوں کے بعد یہودیوں کی اکثریت بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے تنگ آگئی ، اگلے امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ برائے یہودی انتخابات کے ذریعہ کرائے گئے سروے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے کہ امریکہ میں مقیم بیشتر یہودی صدارتی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی واضح طور پر حمایت کرتے ہیں۔اس […]

ایسا کوئی مقام نہیں جسے محفوظ قرار دیا جا سکے، ملک بھر میں کورونا وائرس ریڈ الرٹ جاری

تہران (پی این آئی) ایرانی وزارتِ صحت کی ترجمان سیما لاری نے کہا ہے کہ رواں ہفتے روزانہ لگ بھگ سات سو مریضوں کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے اس ہفتے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی(پی این آئی)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]