سکول کھلتے ہی کورونا کیسز میں اضافہ 3 دنوں میں کتنے طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں سکول کھلنے کے ساتھ ہی کورونا کیسز بڑھنا شروع ہوگئے ، پنجاب میں سکول کھلنے پہلے 3 دنوں میں34 بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 24 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، نئی رکاوٹ کھڑی ہو گئی ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کب تک کے لیے موخرکردی ؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، نئی رکاوٹ کھڑی ہو گئی، ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کب تک کے لیے موخرکردی ؟پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے راستے میں نئی رکاوٹ آ گئی، شیڈول کے مطابق الیکشن کمیشن کو آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے 35تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میںمیں 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ […]

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، اہم سرکاری اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ایسا لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا۔سعید غنی نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب بھی اسکولز میں ایس […]

کوروناوباءامریکا میں چین سے بھی پہلے موجود تھی؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن(پی این آئی) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوروناوباء امریکہ میں اندازے سے پہلے پھیلنا شروع ہوچکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے شواہد کو دریافت کیا گیا جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس امریکا میں دسمبر کے آخر میں پھیلنا شروع […]

تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، اساتذہ اور ملازمین میں کیسز رپورٹ

نوشہرہ (پی این آئی) نوشہرہ میں سرکاری سکول میں 8 اساتذہ اور 2 ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا وائرس کی تصدیق سرکاری سکول رشکئی کے 8 اساتذہ اور 2ملازمیں میں ہوئی جس کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا […]

پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھیں

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے پُرامید ہوں۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں سے کتنے ارب ڈالرز کی امدادموصول ہوئی؟ حکومت تمام تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے صحت و سماجی و اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے دوطرفہ اور کثیر الجہتی ترقیاتی شراکت داروں نے قرضوں اور گرانٹس کی مد میں پاکستان […]

پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سرحد 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک کھول دی جائے گی، سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا […]

عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز ووہان سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز

بیجنگ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز ووہان سےبین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز،عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چینی شہر ووہان سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ مبینہ طور پر چینی شہر ووہان سے گذشتہ سال کے […]