کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی

کراچی (پی این آئی )کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی…. سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے ہالز میں شادی بیاہ کی تقاریب پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

کوروناوائرس کی دوسری اور شدید لہر کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیو ں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر سے نکل چکے، سردیوں میں دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرروت ہے، اپوزیشن کے دباؤ میں […]

پاکستان پر ڈالرز کی بارش، یورپی یونین نے بڑی امدادکیوں بھجوا دی؟اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وائرس کے موذی مرض کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی […]

ایک دن میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ، تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے […]

کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں، عالی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کیسز کی شدت میں کمی کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ […]

عمرہ کیلئے جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پر پابندی ہٹائے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، کورونا وائرس کی صورتحال بتدریج بہتر ہونے کے بعد جلد ہی عمرہ بحال کرنے کا اعلان کیا جائےگا، یکم جنوری سے آمدورفت کیلئے زمینی، بحری اور فضائی راستے کھولنے کا […]

وزیراعظم عمران خان کی سادگی مہم کے چرچے، دو سال میں کتنے ارب روپے کی بچت کر لی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ دو سال کے دوران حکومتی اخراجات میں5ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی ہے، کورونا کی وجہ سے برآمد کا شعبہ متاثر ہوا ہے۔ حکومت نے اپنے اخراجات میں کمی کر کے فری ٹیکس بجٹ […]

کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!

کیرولائنا(پی این آئی)کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!اگر آپ کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلہ رکھنے کی احتیاط کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کے لیے شہد کی مکھی […]

موٹر وے واقعہ پر سی سی پی او لا ہور کا غیر ذمہ دار بیان حکومت پرعمر شیخ کو ہٹانے کیلئے دبائو بڑھ گیا

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے موٹر وے واقعہ پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شرمناک طریقے سے واقعہ […]

کورونا وائرس ووہان کی مارکیٹ سے نہیں پھیلا بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، چینی سائنسدان نے ثبوت سامنے لانے کا اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی ) چین کے شہر ووہان میں جب کورونا وائرس پھیلا تو جن چند ماہرین نے اس کے متعلق ابتدائی طور پر دنیا کو خبردار کیا تھا ان میں ہانگ کانگ کی معروف ویرالوجسٹ ڈاکٹر لی مینگ ین بھی شامل تھیں، جو بعد […]

عمران خان کی حکومت کو کامیاب اور جاری رکھنے میں فوج کا اہم کردار ہے، حکومتی وزیر کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے نجی ٹی وی کے میزبان نے سوال کیا کہ کتاب کے 176 نمبر صفحہ پر آپ نے میاں نواز شریف کے نورانی چہرے کا ذکر کیا ہے کہ آپ ان کا نورانی چہرہ دیکھ […]