پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ شروع کردی، کرونا ٹیسٹ لازمی ،کن لیبارٹریوں کے ٹیسٹ قبول کیے جائیں گے؟ فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ شروع کردی، کرونا ٹیسٹ لازمی ،کن لیبارٹریوں کے ٹیسٹ قبول کیے جائیں گے؟ فہرست جاری، سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نے مسافروں کی بکنگ […]

کورونا کا خدشہ، 15 ستمبر سے کھولے جانے والے تعلیمی ادارے دوبارہ بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، 15 ستمبر سے کھولے جانے والے تعلیمی ادارے دوبارہ بند کر دیے گئے، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 22 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ملک بھر میں تقریباً 7 ماہ بعد تعلیمی ادارے کھول دیے […]

میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، وفاقی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحان کیلئے نصاب کو کم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر […]

برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ،برمنگھم میں جمعرات سے مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

برمنگھم (خادم حسین شاہین)یورپی یونین کا سب سے برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ہے،کورونا کی وجہ سےبرطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں جمعرات کے دن سے مخصوص علاقوں میں پھر سےلاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا […]

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کو کن لیبارٹریوں سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا اور ٹیسٹ کتنے گھنٹےسےزیادہ پرانا نہ ہو؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ہوا بازی سے متعلق سعودی حکومتی ادارے جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن نے غیر سعودی شہریوں کو مملکت میں آنے یا وہاں سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔اتھارٹی کی طرف سے جاری مختصر حکم نامے کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل کے […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع، قومی ائیرلائن نے بھی مسافروں کو خوشخبری سنا دی، ٹکٹس بک کرواسکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جمعرات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹس کی […]

اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں،لیکن کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں پاکستان گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا وزیر اعظم نے واضع اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں،لیکن کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں ،پاکستان گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا،وزیر اعظم نے واضع اعلان کردیا ،وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک اور جمہوریت کے […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کب تک ممکن ہے؟ ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا ویکسین کی دستیابی کب تک ممکن ہے؟ ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہو سکتی ہے۔پنسلوانیا میں اپنے حامیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے یہ […]

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی حکومت کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا اور نبی کریم سے منسوب مقامات کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ ہر سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں جبکہ 80 […]

ایف اے ٹی ایف قانونی مسودے کو منظور کرنے کیلئے حکومت نے ایسی حکمت عملی تیار کر لی کہ اپوزیشن جماعتیں دیکھتی رہ جائیں گی

اسلام آباد (پی این آئی) فیٹف قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعد اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیٹف قانون سازی کیلئے بل منظور کیا […]

پنجاب میں ایک بار پھر کرونا وائرس نے سر اٹھالیا ایک ہی ہسپتال کے 9ڈاکٹرز مہلک وباء کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، 81کیسز رپورٹ ، ایک ہسپتال میں 9ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی […]