وزیراعظم نےشاہدرہ میں اپوزیشن لیڈروں کے خلاف درج پرچے پر برہمی کا اظہار کیا، صوبائی وزیر نے اپوزیشن لیڈروں کو بیان ریکارڈ کرانے کا مشورہ دے دیا

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اس وقت کورونا کی دوسری لہر آ رہی ہے ،اپوزیشن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو انہیں خود احساس کرنا چاہیے ،اپوزیشن کو بڑے جلسے جلوسوں سے گریز کرنا چاہیے ۔ پنجاب اسمبلی کے […]

وزیراعلی عثمان بزدار نےوفاقی وزراء شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، شفقت محمود، فواد چوہدری ، چیف وہپ ملک عامر ڈوگراور شہزاد اکبرکی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، شفقت محمود، فواد چوہدری ، چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگراور مشیر برائے وزیر اعظم شہزاد اکبرنے ملاقات کی جس میں پنجاب […]

پاکستانی لڑکی ملالہ یوسفزئی برطانوی شاہی خاندان کے ہیری اور میگھن کے ساتھ تقریب میں شریک ہوں گی، تقریب کیا ہے؟ جانیئے

لندن (این این آئی )برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی بیوی میگھن مارکل نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ مل کر کورونا کی وبا کے سبب لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ایک ویڈیو چیٹ میں شریک ہو رہے ہیں۔غیرملکی […]

کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا، سائنسدانوں کی تحقیق نے پریشان کر دیا

ایڈنبرگ (پی این آئی) سائنسی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔سائنسدانوں نے خبردار کیا […]

پاکستان نے تو کورونا کو شکست دیدی لیکن دنیا کے امیر ترین ممالک کوکورونا وائرس سے کب تک چھٹکارا ملے گا؟بل گیٹس کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]

موسم سرما میں کورونا وائرس کے علاوہ کون کونسی بیماریاں خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی […]

آئندہ دو سالوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ عالمی ادارے نے پاکستان سے متعلق تشویشناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ۔19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ آئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان […]

کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، آزاد کشمیر حکومت کو فوری طور پر تعلیمی اداروں کو بند کردینا چاہیے، سردار عتیق احمد خان نے توجہ دلا دی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کو کورونا کے بارے میں عالمی اداروں کی وارننگ کو سمجھ کر ہی تعلیمی اداروں کو بند کرکے حفاظتی اقدامات […]

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی وجہ سے بڑی فلم کی شوٹنگ روک دی گئی، ساری ٹیم کے ٹیسٹ بھیج دیئے گئے

نیویارک (این این آئی)جراسک ورلڈ: ڈومینین کی ریلیز ایک سال تک مؤخر کرنے کے بعد اب کولن ٹریورو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے روک دی گئی۔2 روز قبل ڈائناسور فرنچائز کی سائنس فکشن فلم […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا پازیٹو ہونے کے بعد بلڈ پریشر، درجہ حرارت، آکسیجن لیول اور جسمانی کارکردگی کیسی رہی، ڈاکٹر نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا پازیٹو ہونے کے بعد بلڈ پریشر، درجہ حرارت، آکسیجن لیول اور جسمانی کارکردگی کیسی رہی، ڈاکٹر نے رپورٹ جاری کر دی، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان کونلی کا کہنا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران […]

کورونا کا سب سے زیادہ خطرہ کن علاقوں میں ہے؟ ہائی رسک اضلاع کی نشاندہی کر دی گئی، پھیلاؤ اور شرح اموات کی تازہ صورتحال جانیئے

لاہور(پی این آئی)کورونا کا سب سے زیادہ خطرہ کن علاقوں میں ہے؟ ہائی رسک اضلاع کی نشاندہی کر دی گئی، پھیلاؤ اور شرح اموات کی تازہ صورتحال جانیئے،آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں چند روز سے کورونا مریضوں اور […]