صورتحال تشویشناک ہو نے لگی، بڑے یورپی ملک میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 26ہزار سے زائد کیسزسامنے آگئے

پیرس(آئی این پی)فرانس میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 27ہزار کے قریب کیسز سامنے آنے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔گزشتہ روز فرانسیسی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا خاصہ نقصان ہوچکا ہے اس لیے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ وزیر تعلیم مراد […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ، اسلام آباد میں 2اسکولز، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔اسلام آباد کے تین سیکٹروں […]

کورونا میں اضافہ، 24 گھنٹوں کے دوران 650 سے زائد کیسزرپورٹ، 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، تفصیلات جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا میں اضافہ، 24 گھنٹوں کے دوران 650 سے زائد کیسزرپورٹ، 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، تفصیلات جانئے، پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہوں گی، وزیر تعلیم نے واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا ہے، سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیں، تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے انصاف اکیڈمی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا […]

دفتری نظام ختم، سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا(پی این آئی)دفتری نظام ختم، سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے […]

اگر نوازشر یف کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تواسکی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی؟صوبائی وزیر نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرقانون راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ پانامہ سیکنڈل (ن) لیگ کے دور میں آیا اگر نوازشر یف کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تواسکی ذمہ داری بھی انکی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی خود وزیر اعظم […]

11اکتوبر تا 24 اکتوبر دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان

عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صرف ایک فیصدرہ گئی

کوئٹہ(پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک فیصد رہ گئی، صوبہ وبا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے، صوبے میں کورونا کے فعال کیسز […]

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے عوام کو کوروناوائرس بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا، اپنا بچاؤ خود کریں

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس کے بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کوروناوائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر سختی […]

مریم نواز کو حکومت نے بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگی کارکنان کیلئے بھی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی اور صوبائی حکومت نے احتجاجی جلسوں کے دوران مریم نواز کو گرفتار نہ کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزراء نے اتفاق کیا گیا کہ اپوزیشن کو احتجاج کیلئے فری ہینڈ دیا جائے، کسی غیرجمہوری اقدام بجائے حکومتی […]