قراقرم ا نٹرنیشنل یونیورسٹی ،طلبا کے لیے انٹرنیٹ بینڈ وتھ میں 100ایم بی کا اضافہ

گلگت(آئی این پی)قراقرم ا نٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے انٹرنیٹ بینڈ وتھ میں مزید 100ایم بی اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق ا س […]

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، تین کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی، مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔‏سیریز کے میچز چٹاگانگ میں 26 سے 30 نومبر اور ڈھاکہ میں چار سے آٹھ دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔‏اوپنر امام […]

جے یو آئی کارکنان 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، پارٹی قیادت کی ہدایت

کو ئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور […]

حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے والے افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، کراچی پولیس چیف کا اعلان

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس چیف نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو پولیس کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دینے کی خبروں کیہ تردیدکردی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب منہاس نے کہا کہ ناظم جوکھیو […]

کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ کیوں لگنا شروع ہو گیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن کامران شاہد نے اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔سینئر صحافی کامران شاہد نے یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید […]

بلوچستان کی 14رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، کون کون شامل ہے؟

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کی 14رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، نومنتخب وزراء سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے حلف لیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو و دیگر بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گورنر ہاؤس بلوچستان میں نومنتخب […]

خضدار، کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم جماعتوں کی احتجاجی ریلی، جے یو آئی، بی این پی، این پی، ن لیگ کے رہنماؤں کا خطاب

خضدار(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف خضدار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی جامعہ مسجد خضدار سیشروع ہو ئی جس کے شرکا ء نے شہر کے مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور پھر […]

ضلع چکوال میں عوامی ریونیو خدمت کچہری کا انعقاد ، میرے دفتر کے دروازے 24گھنٹے عوام کے لیے کھلے ہیں، ڈپٹی کمشنر کا اعلان

چکوال(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ضلع چکوال کے تحصیل آفس میں عوامی رویونیو خدمت کچہری منعقد کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران بشیر وڑائچ،اسسٹنٹ کمشنر سلیمان اکبر نے دور دراز علاقوں سے آئے […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعلان،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا لندن میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

لندن (پی این آئی) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ چونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے اور وہاں پر انسانی حقوق […]

مریم نواز کی خواجہ سرا پیر سے مدد لینے کا انکشاف، پیر نے مریم نواز کو کیا چیز دے رکھی ہے؟ سینئر اینکرپرسن کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج کل جس پیر سے مل رہی ہیں وہ خواجہ سرا ہے اور اسی نے انہیں سٹیل کا گلاس دیا ہے۔اپنی ایک یوٹیوب […]