ساتھی اداکارائوں کی نازیبا ویڈیو ز بنوانے پر اداکارہ خوشبو مشکل میں گرفتار ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے تھیٹر میں بیک سٹیج اداکاراو¿ں کی کپڑے بدلتے ہوئے ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے نے گرفتار ملزم کاشف چن کے بیان پر اداکارہ […]

پی ایس ایل سیون میں کون کونسے اہم غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے؟ شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں میں کرس گیل،ٹیمل ملز، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فولکنر، رائلی روسو، […]

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کوپاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی، راشد خان اور تبریز شمسی سمیت مجموعی طور پر 356غیرملکی کرکٹرز دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل7 کا ڈرافٹ 12 دسمبر کو لاہور میں […]

پی ٹی آئی نے تین سال میں چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کرکے یوسف خان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فنانس ڈویژن تعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینٹرل سلیکشن بورڈ میں ترقی […]

نسلہ ٹاور کا معاملہ، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نےسندھ حکومت کو مہلت دے کراحتجاجی ریلی ملتوی کردی

کراچی(آئی این پی) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے سندھ حکومت کی جانب سے تعمیرات کے لیے ریگولرائزیشن پالیسی سمیت چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرنے کی یقین دہانی پرپیر کو آباد ہاؤس سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی ملتوی کردی […]

آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنر کے ایک ممبر کے انتخاب کے لئے دوبارہ پولنگ کل یکم دسمبر کو ہو گی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) اسلام آباد اور راولپنڈی سے آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن کے ممبربورڈ آف گورنر کے ایک ممبر کے انتخاب کے لئے جڑواں شہروں کے انتخاب کے سلسلے میں دوبارہ پولنگ کل یکم دسمبر 2021 بروزبدھ صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک محکمہ […]

سیکرٹری اطلاعات آزادکشمیر مدحت شہزاد نے یکم دسمبرکو پریس فاؤنڈیشن کے دوبارہ انتخابات کے لیے پولنگ عملےکی منظوری دے دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن /سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرمحترمہ مدحت شہزاد نے یکم دسمبرکو پریس فاؤنڈیشن کے دوبارہ انتخابات کی پولنگ کے لیے پریذائیڈ نگ آفیسرز /اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر ز کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، چوہدری یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]

آزاد کشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کاانتخاب، راولپنڈی، اسلام آباد سے دو نشستوں کے ووٹنگ کا مرحلہ مکمل

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے دو نشستوں کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا منگل کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں […]

اسلام آباد ، راولپنڈی سے آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنر کے دو ممبران کے انتخاب کیلئے پولنگ کل ہو گی

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) اسلام آباد اور راولپنڈی سےآزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن کے ممبربورڈ آف گورنر کے دو ممبران کے انتخاب کے لئے جڑواں شہروں کے انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کل 23 نومبر2021 بروزمنگل صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک محکمہ اطلاعات […]

عورت درندہ بن گئی، شوہر کو قتل کرکے لاش چھت پر لٹکادی، قتل کی ہوشربا تفصیلا ت آگئیں

بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگر میں انتہائی دلخراش واقعہ، بیوی نے مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا دبا کر لاش چھت پر لٹکا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولنگرمیں بیوی نے مبینہ طور پر آشنا سے مل کر خاوند کو گلا […]