عزت سے استعفیٰ دیدیں ورنہ ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں حکومتی اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی ہے۔مخالف ارکان کا دعویٰ ہے کہ جام کمال اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، ان کے پاس 65 کے ایوان میں […]

بلوچستان زلزلہ، مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کی عوام کے ساتھ ہیں

کراچی (آئی این پی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کی عوام اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ […]

بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا، صوبائی کابینہ سے 5 وزراء نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ جام کمال بھی ڈٹ گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے پانچ ارکان مستعفی ہو گئے ہیں۔صوبائی حکومت میں شامل اتحاد کے ناراض گروپ نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد اگلا قدم کابینہ سے استعفے کی صورت میں اٹھایا ہے۔ اس گروپ میں14حکومتی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین و اتحادیوں نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے خلاف دو روز بعد تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی و وزرا اور […]

پنجاب میں پولیس افسروں کو اکھاڑ پچھاڑ،آئی جی پنجاب نےاہم افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 14ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ سے الطاف حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ، سپیشل برانچ سے فتح عالم کو […]

اپوزیشن لیڈرکی گیس کی قیمتوںمیں اضافے کی مذمت،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی اطلاعات کی شدید مذمت کی اور حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں میاں شہبازشریف نے کہاکہ آئی […]

صرف نون لیگ آئین اورقانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن )، پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے سینیٹر مشاہد اللہ خان (مرحوم ) کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد اللہ خان نے ملکی سیاست میں جرات،دلیری،بے باکی اورجمہوری اندازسے […]

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی 15 ستمبر تک ڈیڈ لائن دے دی

مکوآنہ/ جڑانوالہ ( آن لائن )پنجاب حکومت نے عوام کو ویکسین لگوانے کے لئے 15 ستمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے اس کے کے بعد مختلف محکموں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤکے پیش […]

کاروبار کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت لاک ڈاؤن والے اضلاع میں کاروبارکےاوقات بڑھانےکافیصلہ کیا ہے۔این سی او سی اورحکومت پنجاب کی سفارشات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون میں توسیع کی گئی ہے۔سیکرٹری […]

بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف الیکشن کرانے […]

نور مقدم کیس، عدالت کا ظاہر جعفر سے متعلق تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ، ملزم کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ظاہر جعفر کو 14 […]