سابق چیئرمین ایف بی آر نے پاکستان کے قرضے اتارنے کا آسان ترین، قابل عمل فارمولا پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر […]

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کو کیوں بلایا تھا، حافظ نعیم الرحمان نے دعویٰ کر دیا

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر صاحب بہادر آباد گئے تھے، پتا چلا انہوں نے گورنر کو فیس سیونگ کیلئے بلایا، پتا چلا ان سے دھرنا نہیں دیا جا رہا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

میرپور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں بے ضابطگیاں، چیف سیکرٹری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

سلام آباد (پی این آئی ) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں بریفنگ کے دوران ادارہ ترقیات (ایم ڈی اے) میرپور میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر اقدامات اٹھانے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔ حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی […]

امجد اسلام امجد کی وفات سے 5 دن قبل روضہ رسولؐ پر حاضری،کلام بھی پیش کیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد (این این آئی)معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد جمعے کے روز 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے تھے جس سے قبل انہوں نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کی سعادت حاصل کی تھی۔امجد […]

میئر کی دوڑ پیچھے رہ گئی؟ حافظ نعیم الرحمان نے آج صوبائی الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہفتہ 11فروری کو صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر زبردست احتجاج کیا جائے گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے کسی دباؤ میں آئے بغیر […]

پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی یا نہیں؟ پارٹی قیادت کا اہم اجلاس

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پی ڈی ایم رہنمائوں کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر […]

پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے کچھ گھنٹوں کو وقت رہ گیا، سابق وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حالت نہایت خراب ہوچکی ہے ، دوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے ہمارے پاس کچھ گھنٹے یا چند دنوں کا وقت بچا ہے۔ حفیظ پاشا کا کہنا تھا کہ حکومت […]

جنرل باجوہ نے تسلیم کرلیا کہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہےکہ جنرل ر باجوہ نے تسلیم کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، سچی بات جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے منہ سے نکل گئی، پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں […]

پٹرول، ڈیزل نئی قیمتیں، اسحاق ڈار نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے نتیجے میں 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانا ہوں گے۔آج صبح اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف […]

پنجاب نگران کابینہ کا پہلا پیپر لیس اجلاس، ہر اجلاس پر اٹھنے والے 15 لاکھ روپے اخراجات کی بچت ہوگی

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پولیس شہداء کے ورثاء کی مالی امداد کیلئے ایک ارب روپے کی گرانٹ کے اجراء کی منظوری دی گئی۔اجلاس میںآٹے کو ضروری اجناس […]