مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی، عوامی مارچ کا آغاز آج لاہور سے ہو گا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں کمر توڑ مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف تین روزہ عوامی مارچ کا آغاز جمعہ کو لاہور سے ہوگا۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق لاہور تا راولپنڈی مارچ […]

عوام انتخابات کی تیاری کریں، امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں، پی ٹی آئی قیادت نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ انتخابات آرہے ہیں عوام بھی تیاری کریں اور امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں ، پی ڈی ایم والے بھاگنا چھوڑ دیں اور انتخابات کی تیاری کریں ، آپ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کیساتھ ہونیوالے معاہدے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے ہونے والے معاملات کی منظوری دے دی، وزیراعظم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان بات چیت ویڈیو لنک پرہوئی، وزیرخزانہ میڈیا کو معاہدے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں […]

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آنے کی پیشنگوئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، معیشت کو صرف سمندرپار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری بچاسکتی ہے، حکمران اپنے ڈالر باہر منتقل کررہے ہیں۔ پاکستان […]

مریم نواز کی مسز منڈیلا بننے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان کا ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسزمنڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، نوازشریف واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہوجائے گا، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید […]

پی ٹی آئی نےآئین کی بحالی کیلئے تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ 3دن گزر گئے تو آئینی مسائل پیدا ہوں گے، الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو ہمیں آئین کی بحالی کیلئے تحریک چلانی پڑے گی،لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

عوام کے لیے سکھ کا سانس، آئی ایم ایف کو بجلی، گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہونے کے قریب، آئی ایم ایف کو بجلی گیس پر غریب صارفین کیلئے سبسڈی پر راضی کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ […]

وفاقی حکومت کے لیے مشکلات، آئی ایم ایف نے سیلاب زدہ علاقوں میں اخراجات کے حوالے سے نئی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کے لیے معاشی لحاظ سے نیا مسئلہ کھڑا ہو رہا ہے۔ یہ صورتحال تب پیدا ہوئی جب آئی ایم ایف کی جانب سے پرائمری بجٹ خسارے میں رعایت کے لیے شرط رکھ دی گئی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزیر مملکت مصدق ملک کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو پیٹرول پمپ محدود مقدار میں سپلائی دے رہے ہیں اُںکی نشاندہی ضروری […]

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت؟ فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، اگر آئین پر ہی عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر ملک کے مستقبل کے فیصلے نہیں ہو سکتے ، حکومت اگر چاہتی ہے […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، گرفتاریوں کا آغاز کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کے معاملے پر قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی۔آئینی ماہرین کی رائے کے بعد جیل بھرو تحریک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ماہرین سے تحریک کے آغاز […]