شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کو توڑنے کی آخری کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک اضافے، گیس ٹیرف میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح […]

ڈیفینس بجٹ پر آئی ایم ایف کے مطالبے کے حوالے سے اہم حکومتی مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب ہے، بہت سارے ایشوز پر […]

ترکیہ میں زلزلے کی پیشنگوئی ہالینڈ کے سائنسدان نے کتنے دن پہلے کی تھی؟

ایمسٹر ڈیم (آئی این پی) ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.6شدت کے ہولناک زلزلے کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا بڑا انکشاف سامنے آ گیا، ہالینڈ کے ایک سائنسدان فرینک ہووگربیٹس نے 2فروری کو پیشگوئی کی تھی کہ 4 سے 6فروری کے درمیان […]

شیخ رشید راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، راشد شفیق نے اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے کہاکہ شیخ رشید حلقہ این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، کاغذات نامزدگی پر دستخط درکار ہیں،رسائی ممکن بنائی جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ شیخ رشید […]

آئی ایم ایف نے تمام اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر 17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا، جی ایس ٹی کا نفاذ اور انکم ٹیکس چھوٹ رواں سال ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کسان پیکج اور بلوچستان ٹیوب ویل […]

پیٹرول کی قیمتوں میں پھر 50روپے کا ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے مزید اضافہ کیا جارہا ہے،پی ڈی ایم حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا، عوام آئندہ الیکشن میں پی ڈی […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی مچاد دی، ہلاکتیں 650 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید  زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر  ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، پہلی گرفتاری کہاں سے دی جائیگی؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

جہلم (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کریں گے۔ جہلم میں سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا،ہم بھی پاکستان چھوڑ کر باہر جاکر ڈالر کما سکتے ہیں مگر ہم […]

پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرا دی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔کراچی میں سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل منصور کا کہنا تھا کہ میں سعید […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بزنس فورم نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر میں 89 روپے کی غیر معمولی کمی […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے […]