آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020 کے حوالے سےسپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020سپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔کمیٹی میں سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر، […]

ڈالر کی قیمت کے بڑھنے سے نواز شریف اور اسحاق ڈار کو فائدہ کیسے ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا میڈیا سیل اعلی عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلا رہا ہے، اتوار کو جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا […]

سوئی ناردرن آفیسرز ایسوسی ایشن کا قائم مقام ایم ڈی کی تعیناتی کا خیر مقدم

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے عامر طفیل کو قائم مقام ایم ڈی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں امید ظاہر کی […]

ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کا مطالبہ تسلیم کرلیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، رابطہ کمیٹی کے مطابق فیصلہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ ایم کیوایم اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی […]

شیخ رشید کی لاہور بھٹہ چوک میں ڈھابے پر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھٹہ چوک لاہور کے ڈھابہ پر دوپہر کا کھانا کھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔شیخ رشید کی جانب سے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور بھٹہ چوک میں […]

وزیروں، مشیروں،سینئر سرکاری افسروںکے لیے دس مرلے کےگھر کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں گے تو استحکام آئے گا۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، غیر ترقیاتی اخراجات ، کرپشن اور […]

پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ بتیس سال ملک کو رسوا ہوتے دیکھا۔کبھی اسٹیبلشمنٹ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کردیا

مظفرآباد( پی این آئی)آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعہ کے روز آزادجموں وکشمیر پولیس کے زیراہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں “انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ” کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو افتتاحی تقریب […]

گریڈ 15 تک کے وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن منظور، کس کو کون سا گریڈ ملے گا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گریڈ 15 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی باضابطہ منظوری دے دی۔اس ضمن میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم جاری […]

روس سے سستا تیل خریدنے کے معاملے میں بڑی پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں، پٹرول مہنگا کرنا مجبوری تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ماحول میں بہتری آئے گی۔وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ معیشت کے معاملے […]

مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، پارلیمنٹ میں پیش منی بجٹ سے متعلق عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیا جانیوالا ”منی بجٹ “ مسترد کردیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں بجٹ کی مخالفت کرگی تاہم صدر عارف علوی بجٹ کی […]